Online Property Tax Portal

پنجاب حکومت کا ایک اور انقلابی اقدام

محکمہ ایکسائز،ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول پنجاب نے جدید ترین آن لائن پراپرٹی ٹیکس پورٹل کا افتتاح کردیا۔ اب شہری گھر بیٹھے پراپرٹی ٹیکس کے حوالے سے محکمہ ایکسائز کی آن لائن سہولیات سے مستفید ہوسکتے ہیں

یہ پورٹل کس طرح کام کرتا ہے ،اس کے بارے میں جاننے کیلئے اس لنک پر کلک کریں